حکومت قرآن و سنت کی تعلیمات کے برعکس کوئی قانون نہیں بنائے گی، پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ تحفظ خواتین بل میں ضروری ترامیم لانے کیلئے علماء کرام سے مشاورت جاری ہے
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا بیان
بدھ 6 اپریل 2016 17:50
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت قرآن و سنت کی تعلیمات کے برعکس کوئی قانون نہیں بنائے گی، پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ تحفظ خواتین بل میں ضروری ترامیم لانے کیلئے علماء کرام سے مشاورت جاری ہے۔ بل پر تمام جماعتوں کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔
بدھ کو یہاں سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے واضح کیا کہ موجودہ حکومت قرآن و سنت سے متصادم کوئی قانون سازی نہیں کرے گی۔ مذہبی جماعتوں کی طرف سے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے تحفظ نسواں بل کی مخالفت کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر حکومت نے علماء سے مشاورت کے لئے وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی ہے جو تمام مکاتب فکر کے علماء اور سرکاری افسران کے ساتھ مشاورت کے بعد رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.