سی ڈی اے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، معروف افضل
بدھ 6 اپریل 2016 17:55
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے کہا ہے کہ سی ڈی اے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، ہمارے اور سی ڈی اے محنت کشوں کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے اور ہم نے ہمیشہ اپنے محنت کشوں کا گھر کے فرد کی طرح خیال رکھا ہے۔ وہ سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر ممبر ایڈمن عامر احمد علی، قائد مزدور چوہدری محمد یاسین، صدر اورنگزیب خان، چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی، سپریم ہیڈ صوفی محمود علی اور ان کے رفقاء اسلام آبادسے منتخب بلدیاتی نمائندوں میں شامل چیئرمین یوسی 26 چوہدری الله دتہ، وائس چیئرمین چوہدری عبدالستار، وائس چیئرمین یوسی 31 انجینئر زاہد محمود، وائس چیئرمین یوسی 25 ایم عزیر انوار، اقلیتی کونسلر چوہدری اشرف فرزند، کونسلرز چوہدری طارق، چوہدری طاہر اور مسیحی ملازمین سمیت سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.