پانامہ لیکس رپورٹس آنے کے بعد نواز شریف کو استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے، ایاز سومرو
کمیشن بنانے کا مقصد معاملے کو ردفع دفع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں، نواز خاندان اپنے ملکیتیں کیوں چھپاتی رہی؟ ،رہنماء پیپلزپارٹی
بدھ 6 اپریل 2016 18:17
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ کے صدر و ایم این اے محمد ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس رپورٹس آنے کے بعد نواز شریف کو استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے، کمیشن بنانے کا مقصد معاملے کو ردفع دفع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں، نواز خاندان اپنے ملکیتیں کیوں چھپاتی رہی؟ اور رپورٹس کے آنے کے بعد کیوں ظاہر کی گئی ٹیکس کو بچانے کے لیے ملکیت چھپائی گئی، پاناما لیکس نے نواز خاندان کے چھپے ہوئے چہرے کو ظاہر کردیا ہے۔
لاڑکانہ کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب، ایف آئی اے کہاں ہے؟ پیپلز پارٹی کے لیے اگر کچھ ایسی بات ہوتی تو ایف آئی اے والے زمین کو ہلادیتے دو وزرائے رانا ثنااﷲ اور رانا مشہود کی دھمکیوں کے بعد نیب پنجاب میں تفتیش نہیں کررہی، یہ ادارہ صرف سندھ میں پی پی پی کے خلاف کام کررہا ہے جو سوتیلی ماں جیسا سلوک پیپلز پارٹی اور سندھ سے کیا جارہا ہے اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.