پاناما لیکس وقتی طوفان ہے ، بہت لیکس سا منے آئے ہیں مگر آج تک کچھ نہیں بنا،اہمیت نہیں دیتا،مولانا فضل الرحمان
مالاکنڈ میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے نہ کہ حکومت کو، سربراہ جے یوآئی کی پشاورمیں پریس کانفرنس
بدھ 6 اپریل 2016 19:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس وقتی طوفان ہے ، بہت لیکس سا منے آئے ہیں مگر آج تک کچھ نہیں بنا، یہ معا ملہ بھی دب جائیگا،قا بل تحقیق چیزوں کی تحقیقا ت ہو نی چاہیے۔صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے پا نا ما لیکس سے متعلق کہا کہ بڑوں کا معا ملہ ہے حل ہو جائے گا۔
پاناما لیکس وقتی طوفان ہے ، بہت لیکس سا منے آئے ہیں مگر آج تک کچھ نہیں بنا،،یہ معا ملہ بھی دب جائے تا ہم قا بل تحقیق چیزوں کی تحقیقا ت ہو نی چاہیے مو لانا فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ پنجاب میں تحفظ نسواں بل پر کمیٹی بنا دی گئی ہے اور تمام قوانین بنانے وقت اسلام اور تہذیب کو مد نظر رکھنا ضروری ہے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں پوری دنیا سے لوگوں کے نام شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.