صدر پاکستان نے ملک کے پہلے چلڈرن آئی پاسپٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا
الشفاٹرسٹ کی خدمات سے لاکھوں لوگوں کی بینائی بچائی جاسکے گی حکومت اور نجی شعبہ مل کر صحت عامہ کے مسائل پر قابو پاسکتے ہیں،صدر ممنون حسین
بدھ 6 اپریل 2016 20:15
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ایک ارب روپے کی مالیت سے بننے والا الشفاء چلڈرن آئی ہاسپٹل معاشرے کیلئے گرانقدر تحفہ ہے۔ یہ ہسپتال نہ صرف بچوں میں بینائی کے مسائل حل کرنے میں مدد دیگا بلکہ ملک میں اندھے پن پر قابو پانے میں بھی اہم کردار ادا کریگا اور اس سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھائینگے۔
یہ بات انھوں پاکستان میں پہلے چلڈرن آئی پاسپٹل کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ہیلتھ کارڈز سکیم جیسے اقدامات کے ذریعے عوام کو صحت عامہ کی خدمات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ صحت کے شعبہ میں مزید اچھی تبدیلیاں لائی جائیں گی اور مستقبل میں صحت کی سہولیات تمام افراد کو یکساں طور پر میسر ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.