وقار یونس کے بعد محمد حفیظ نے بھی ”لنکا “ ڈھانے کا اشارہ دے دیا
سابق کپتانوں کے خلاف سازشوں کی باتیں بے بنیا د ہیں ، وہ سچ بولنے والے بندے ہیں ، تھوڑا انتظار کررہے ہیں پھر کھل کر سچ بولیں گے، سرفراز کے ساتھ پورا تعاون کرینگے ، محمد حفیظ
بدھ 6 اپریل 2016 20:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز محمد حفیظ نے بھی ”لنکا “ ڈھانے کا اشارہ دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بننے پر مبارک باد دیتے ہیں ، ساتھ ملکر پاکستان کو کامیابیاں دلوانے کی کوشش کریں گے ،یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا درست فیصلہ ہے۔
ایک سوال کے جواب میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شکست کے ذمہ دار تمام کھلاڑی ہیں ، کسی ایک پر ذمہ داری نہیں ڈالی جاسکتی ہے ،وہ خود کو بھی اس خراب کاکردگی کا اتنا ہی ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں ٹاپ آرڈر بلے باز کا کہنا تھا کہ سابق کپتانوں کے خلاف سازشوں کی باتیں بے بنیا د ہیں ، وہ سچ بولنے والے بندے ہیں ، تھوڑا انتظار کررہے ہیں پھر کھل کر سچ بولیں گے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.