پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے ہیں۔حبیب اﷲ خان
بدھ 6 اپریل 2016 21:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) پا کستا ن پیپلز پا رٹی PS128کے صدر حبیب اﷲ خان کی قیا دت میں پیپلز پا رٹی کے ایک بڑے قافلے نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یو م شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش لا ڑکا نہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزا ر پر حا ضر ی دی اور فا تحہ خوانی کی ۔
(جاری ہے)
اس مو قع پر پیپلز پارٹیPS128جنر ل سیکر یڑی وشدل بلو چ و دیگر زمہ داران اور یو سی کے صدور اور سیکڑوں کی تعداد میں کا ر کنا ن بھی مو جو د تھے۔
حبیب اﷲ خان نے کہا کہ پیپلز پا رٹی ایک بڑی قوت اور طا قت ہے ۔ پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے ہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ اور ان کی تحر یک آ ج بھی زند ھ اور تر و تا ز ہ ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا پیغا م گھر گھر پہنچ رہا ہے اور پیپلز پا رٹی آ نے والے انتخا ب میں پو رے ملک میں کا میا بی حا صل کر ے گی اور ہم پا کستا ن کوشہید ذوالفقار علی بھٹوکے خوابو ں کی عملی تعبیر بنا ئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.