پانامہ سیکنڈ ل پر قوم (ن) لیگ کو مٹی ڈالنے کی اجازت نہیں دیگی، ہر صورت دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو نا چاہییڈاکٹر یاسمین راشد
بدھ 6 اپریل 2016 22:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) چےئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزرڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پانامہ سیکنڈ ل پر قوم (ن) لیگ کو مٹی ڈالنے کی اجازت نہیں دیگی بلکہ اس پر ہر صورت دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو نا چاہیے ۔
(جاری ہے)
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں چےئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزرڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کی کر پشن کی کمائی پوری قوم کے سامنے پکڑ جا چکی ہے اس لیے حکمران جو مر ضی کر لیں انکو اپنی لوٹ مار کی دولت کا نہ صرف حساب دینا ہوگا بلکہ اس کو واپس لا کر قومی خزانہ میں بھی جمع کروانا ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ سیکنڈل کا معاملہ وزیر اعظم کے ایک کمیشن بنانے سے ختم نہیں ہوگا بلکہ اسکی آذادانہ انکوا ئری ضروری ہے جو موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں کسی صورت ممکن نہیں ہوسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک آج جن مسائل کا شکار ہے اس کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ کر پٹ اور نااہل حکمران ہی ہیں اور قوم ایسے عوام اور ملک دشمن حکمرانوں کو کسی صورت معاف نہیں کریگی بلکہ ان سے کر پشن کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب لیا جا ئیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.