ہسپانوی بینک کا 450 ملکی برانچیں بند ، 1200 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
جمعرات 7 اپریل 2016 11:54
میڈرڈ ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) سپین کے سانٹنڈر بینک کا ملک میں موجود 450 برانچیں بند اور 1200 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ورکرز یونین کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران بینک حکام نے بتایا کہ وہ آن لائن اور موبائل بینکنگ کے فروغ کیلئے دور دراز علاقوں میں واقع ، کم ملازمین کی حامل اور کم منافع بخش برانچوں کو بند کرنا چاہتے ہیں اس طرح 1200 ملازمین کو روزگار سے محروم ہونا پڑے گا۔
ملازمین کو فارغ کرنے کیلئے رضاکارانہ اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے آپشنز استعمال کیے جائیں گے۔بینک نے یہ بھی تجویز پیش کی کہ ایسے ملازمین جنھیں اپنے کام کی جگہ پر آمد و رفت کے مسائل ہیں یا ان کی ٹرانسفر کردی گئی ہے انھیں بیس ہزار یورو ( 22750 ڈالر ) بطور معاوضہ(کمپنسیشن) ادا کیے جائیں گے۔تاہم یونین کے عہدیداران کاکہنا تھا کہ انھوں نے انتظامیہ کے خیالات سے اتفاق نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.