پاکستان کینال لیبر یونین بلوچستان کی مرکزی کابینہ ومجلس عاملہ کا اجلاس
جمعرات 7 اپریل 2016 17:07
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء ) پاکستان کینال لیبر یونین بلوچستان ( سی بی اے ) کے مرکزی کابینہ ومجلس عاملہ کے اجلاس منعقدہ زیر صدارت مرکزی صدر محمد عمرجتک نے اہم فیصلے کئے گئے اور ایک مذمتی قدارارداد بھی پاس کی گئی مزمتی قرار داد میں ایریگیشن میں ایم ایم پی اے جان جمالی کی بے جا مداخلت کی شدید الفاط میں مذمت کی گئی اور وزیر اعلیٰ؟ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پرزور اپیل کی ئی کہ ایم پی اے جان جمالی صاحب کو پابند کی ا جائے کہ وہ ایریگیشن سمیت دوسرے اداروں میں یونین معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔
اور اداروں میں سیاسی مداخلت سے باز رہیں اور محکمہ کے آفیسران کو کسی یونین کے اپنے جمالی عہدیداروں کو سپورٹ کرنے کیلئے دباو ڈالنے اور اائے روز غیر قانونی ٹرنسفر پوسٹیں اور اپنے من پسند یونین کی سپورٹ کرنے کیلئے فون اور دوسرے ذرائع سے دباو ڈالنے کی غیر قانونی غیر اخلاقی منفی اقدامامات سے گیز کیاجائے اور آفیسران اور یونین کو قانون کے دائرے میں کام کرنے دیا جائے جب بھی سی بی اے یونین اور دوسری رجسٹرڈ یونین سیکرٹری سمیت خصوصا نصیر آبادصحبت پور ، کے ایریگیشن میونسپل کمینیٹر اور دوسرے متعلقہ آفیسران سے غیر قانونی ٹرانسفر پوسٹنگ ، بھرتیوں پر بات کرتے ہیں تو ان کا یہ جوا ب ہوتا ہے کہ ہمیں سیاسی دباو کا سامنا ہے اور اس میں جان جمالی ایم پی اے کانام لیا جا تاہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.