غیر فعال چائلڈ پروٹیکشن بیوروز میں ”ہل جل“ نیا ایکشن پلان مرتب کرنے کی ہدایت
لاوارث اور گھروں میں کام کرنیوالے بچوں پر تشدد اور ان سے زبردستی مشقت لینے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت
جمعرات 7 اپریل 2016 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) ایک طرف جہاں پنجاب کے 30اضلاع میں میں فندز کی کمی و عدم دستیابی کے باعث چائلڈ پروٹیکشن بیوروز کا قیام ابھی تک نہیں ہو سکا وہیں صوبہ کے چھ اضلاع میں غیر فعال چائلڈ پروٹیکشن بیوروز کو ”ہل جل“ کرنے کی ہدایت، بچوں کے حقوق کے استحصال کے خاتمہ کیلئے نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں نیا ایکشن پلان مرتب کرنے کا بھی حکم جاری کیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت کے مطابق صوبہ بھر کے نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو متحرک کرنے اور بچوں کے حقوق کے استحصال کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرنے کے حوالے سے نیا ایکشن پلان فوری تیار کرکے وزارت کو ارسال کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ صوبہ بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں پانچ سے گیارہ سال تک کے بچوں کو مبینہ طور پر بھیک مانگنے کے ساتھ ساتھ مختلف ہوٹلوں،بھٹہ،ورکشاپس،فیکٹریوں،کارخانوں اور دیگر مقامات پرچائلڈ لیبر کیلئے16-16 گھنٹے کام لینے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.