پاکستانی زراعت میں ”سبزی اگاوٴ پروگرام“ میں جدت و تیزی آئی ہے،عالمی جریدہ
دنیا بھر میں 42ارب ڈالرکی سیڈ انڈسٹری میں 8ارب ڈالر سے زائد کاروبار سبزیوں کے بیجوں پر مشتمل ہے ، رپورٹ
جمعرات 7 اپریل 2016 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) پاکستان میں شعبہ زراعت میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری سبزی اگاوٴ پروگرام میں ہوئی ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں میں اس شعبہ میں جدت و تیزی آئی ہے۔ یہ انکشاف عالمی شہرت یافتہ تازہ ایگری میگ رپورٹ نے اپنی تازہ اشاعت میں کیا ہے۔
(جاری ہے)
دنیا بھر میں 42ارب ڈالرکی سیڈ انڈسٹری میں 8ارب ڈالر سے زائد کاروبار سبزیوں کے بیجوں پر مشتمل ہے جبکہ ایشیاء میں چین 3ارب ڈالر سالانہ کی سیڈ مارکیٹ شیئر 1.5ارب ڈالر کے ساتھ بڑا حصہ دار ہے۔
پاکستانی زرعی ماہرین کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی کو بہترغذائیت اور نیوٹریشن کی حامل خوراک کی فراہمی میں اچھا بیج کلیدی اہمیت کا حامل ہے اور بیجوں کی مقامی سطح پر تیاری سے معیشت میں نئی توانائی پیدا ہوگی۔پاکستان کے تین بڑے زرعی مراکز انتہائی درجے کے پیداواری بیج متعارف کروا چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.