ججز نظربندی کیس ، سابق صدر پرویز مشرف کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 اپریل 2016 13:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 اپریل2016ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں وکیل صفائی اختر شاہ ایڈووکیٹ نے اپنا وکالت نامہ جمع کروادیا۔
(جاری ہے)
پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے وکیل صفائی سے استفسار کیا کہ پرویز مشرف کہاں ہیں؟ جس پر وکیل صفائی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پرویز مشرف حکومت کی اجازت سے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے ہیں۔
پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف نے بیرون ملک روانگی سے قبل عدالت سے اجازت کیوں نہیں لی؟ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 22 اپریل کو مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.