شام کے علاقے الضمیر میں حملے کے دوران 250 شامی شہری لاپتہ
داعش نے علاقے میں قائم ایک سیمنٹ فیکٹری پر حملہ کیا اور اسکے 250 ملازمین کو اغوا کرکیساتھ لے گئے‘مقامی افراد کا دعویٰ
جمعہ 8 اپریل 2016 14:34
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) شام کے علاقے الضمیر میں حملے کے دوران داعش نے 250 شامی شہریوں کو اغوا کرلیا۔خیال رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے شام کے اہم شہروں سے داعش کو پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے جس میں ایک اہم قدیمی شہر تدمر بھی شامل ہے، جہاں قدیم کھنڈرات موجود ہیں، حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ ہفتے سے مقامی افراد نے واپسی شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ حملہ آئندہ ہفتے جنیوا میں ہونے والے مذاکرات سے قبل کیا گیا ہے، جس میں شامی حکومت اور داعش کے علاوہ دیگر عسکری تنظیموں کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 27 مارچ کو تدمر سے انخلاء کے بعد داعش نے شام کے دارالحکومت دمشق سے 50 کلومیٹر مشرق میں الضمیر پر نیا حملہ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.