شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے لڑتے ہوئے آٹھ پاکستانی وافغان جنگجوہلاک
ایران افغانی بچوں کو بھرتی کرکے شام میں جنگ کے لیے بھیج رہا ہے،ایرانی ویب سائٹ کاانکشاف
جمعہ 8 اپریل 2016 21:04
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے لڑتے ہوئے آٹھ پاکستانی وافغانی جنگجوہلاک ہوگئے،ایرانی ذرائع ابلاغ نے گزشتہ روز بتایا کہ قم اور اصفہان کے شہروں میں آٹھ پاکستانی اور افغانیوں کی لاشوں کو دفنا دیا گیا ۔ ان افراد کو ایرانی پاسداران انقلاب نے تہران کے حلیف بشار الاسد کے دفاع کے لیے شام میں لڑنے کے واسطے بھرتی کیا تھا۔
شام میں مارے جانے والے پاکستانیوں کا تعلق زینبیون بریگیڈاور افغانیوں کا تعلق فاطمیون بریگیڈسے تھا۔یاد رہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے بیرونی ونگ فیلق القدس نے جس کی قیادت جنرل قاسم سلیمانی کے ہاتھ میں ہے، ان دونوں بریگیڈز کو بنا کر اسلحے سے لیس کیا۔ یہ بریگیڈز پاکستان اور افغانستان کے علاوہ بالخصوص ایران میں مقیم ان ملکوں کے شیعہ باشندوں کو بطور معاون سپاہی بھرتی کرتے ہیں، وہ بھی ایسی جنگوں میں جن کا ان افراد کے ممالک کے مفاد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.