گلگت بلتستان ، طوفانی بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد17ہو گئی
زمین بوس ہونیوالے مکانات کی تعداد500تک پہنچ گئی
جمعہ 8 اپریل 2016 22:48
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اپریل۔2016ء)گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد17ہوگئی جبکہ بارشوں سے زمین بوس ہونے والے مکانات کی تعداد500تک پہنچ گئی ہے ۔گلگت سمیت دیگراضلاع کاملک سے زمینی رابطہ بحال کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پرکام جاری ہے ۔
(جاری ہے)
گلگت بلتستان میں ملکی اورغیرملکی سیاحوں کوپاک آرمی کے ہیلی کاپٹرزکے ذریعے صوبائی دارالحکومت گلگت پہنچادیاگیاہے ۔
ہیلی سروس کے ذریعے مریضوں کوبھی متعلقہ مقامات تک پہنچادیاگیاہے ۔وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پرامدادی سامان کی سپلائی سمیت پنڈی اسلام آبادسے گلگت اوراسکردوسے تعلق رکھنے والے مسافروں اورسیاحوں کوبھی سروس دیدی گئی اوریہ سلسلہ آئندہ چندروزتک جاری رہے گامزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.