یوم تاسیس پر جلسہ ہر حال میںایف نائن پر ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف ڈٹ گئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 اپریل 2016 13:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 اپریل2016ء) : پاکستان تحریک انصاف ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کے فیصلے پرڈٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اسلام آباد میں ڈی چوک اور ایف نائن پر پاکستان تحریک انصاف کو جلسے یا دھرنے کی اجازت نہ دینے کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آگیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہان ہے چوہدری نثار علی خان کی گفتگو غلط فہمی پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار کو چاہئیے کہ کوئی بھی اشتعال انگیز بیان دینے سے قبل حقائق سے آگاہ ہوں۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ 24 اپریل کو پی ٹی آئی یوم تاسیس کے موقع پر جلسہ ہر حال میں ایف نائن پارک میں ہی کرے گی۔ یوم تاسیس منانا ہمارا حق ہے اور ایف نائن پارک میں یوم تاسیس کے حوالے سے جلسے کی تیاریوں کے لیے کارکنان کو بھی ہدایات دے دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.