ایس ایس یو کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے اے آئی جی سیکیورٹی کے عہدے کو کمانڈنٹ ایس ایس یو میں تبدیل کردیا گیا
ہفتہ 9 اپریل 2016 16:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں خاص طور پر کراچی میں سیکیورٹی کے نظام کو مربوط بنیاد پر استوار کرنے کے لیے ایس ایس یو کی بہتر کارکردگی کے پیش نظر اے آئی جی سیکیورٹی کے عہدے کو کمانڈنٹ ایس ایس یو کی حیثیت میں تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ ڈی آئی جی سیکیورٹی کراچی کا نیا عہدہ قائم کردیا گیا ہے۔
ترجمان نے ٹی وی چینل پر چلنے والی خبر اور ٹکر کو بے بنیاد اور قطعی غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی جی سیکیورٹی کراچی کے نئے عہدہ کی اضافی ذمہ داری کمانڈنٹ ایس ایس یو کو دی جارہی ہے تاکہ ایس ایس یو کی طرز پر سیکیورٹی کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جاسکے۔آئی جی پولیس کے ترجمان نے مزید کہا کہ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ایس پی محافظ اور ایس پی مددگار 15 اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کو کمانڈنٹ ایس ایس یوکے ماتحت کردیا گیا ہے تاکہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف فوری کاروائی کے لیے پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.