عالمی بینک کی جانب سے سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے اقدامات کی تعریف
وزیراعلیٰ کی قیادت میں پنجاب حکومت نے قابل رشک اصلاحات متعارف کرائی ہیں‘کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک
ہفتہ 9 اپریل 2016 18:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پچا موتھو الانگو نے ملاقات کی۔ کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک نے پنجاب کے سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی متحرک قیادت میں پنجاب حکومت نے کئی شعبوں میں قابل رشک اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب کے عوام کیلئے فلاحی منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل وزیراعلیٰ شہبازشریف کی غیر معمولی کارکردگی اور انتھک محنت کا عکاس ہے اور وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کارکردگی لائق تحسین ہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف کا عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی وژن قابل تعریف ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی شعبوں کی بہتری کے کاموں کی رفتار انتہائی اطمینان بخش ہے اور شہبازشریف سماجی شعبے کی بہتری کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.