وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور آمد
مولانا محمد عبیداللہ کی وفات پر مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا حافظ فضل الرحیم سے اظہار تعزیت
ہفتہ 9 اپریل 2016 21:00
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی بغیر سکیورٹی اور پروٹو کول کے ہفتہ کے روز جامعہ اشرفیہ گئے جہاں انہوں نے مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا حافظ فضل الرحیم سے مولانا محمد عبیداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔
(جاری ہے)
قاری احمد عبید، قاری ارشد عبید، امجد عبید اور حافظ اسعد عبید سمیت دیگر علماء سے بھی اس موقع پر موجود تھے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مولانا محمد عبیداللہ مرحوم کی وفات سے ملک ایک نامور اور جید عالم دین سے محروم ہو گیا جبکہ اُن کا علمی فیضان قیامت تک جاری و ساری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ مولانا عبیداللہ جیسی عظیم ہستیاں اور بلند پایہ عالم صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دُعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.