پشاور ،سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں سمیت 35مشتبہ افراد گرفتار
ناجائز اسلحہ کی بھاری کھیپ اور ہتھکڑیاں بھی برآمد
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:45
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) کوہاٹ محمد زئی اور ژواکی بانڈہ میں سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں سمیت 35مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔کاروائی میں ناجائز اسلحہ کی بھاری کھیپ اور ہتھکڑیاں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔آپریشن کے دوران درجنوں گھروں کی تلاشی لی گئی اور پچاس گاڑیوں و سو سے زائد مشکوک افرادکو چیک کیا گیااور ایک مشکوک موٹر سائیکل قبضے میں لی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق قومی ایکشن پلان کے تحت جاری سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی کاروائی میں تھانہ کینٹ سے ملحقہ گاؤں محمد زئی اور ژواکی بانڈہ کا محاصرہ کرتے ہوئے پولیس نے مشکوک گھروں کی تلاشی لی اور مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار۔پولیس کی ان چھاپہ مار کاروائیوں میں غیر قانونی مقیم دو افغان باشندوں سمیت 35مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور ان میں سے بعض افراد کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.