آئندہ مالی سال میں زراعت کیلئے بجٹ دو گنا ،اجناس کی خریداری کیلئے بھی جامع پالیسی کا اعلان کیا جائے ‘ جمشید چیمہ
پیر 11 اپریل 2016 13:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے آئندہ مالی سال میں زراعت کیلئے بجٹ کو دو گنا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیاں ملک کی خوراک اور صنعت کی ضروریات کو پورا کرنے والے کسان کو متنفر کرنے کا باعث بن رہی ہیں ،حکومت آئندہ بجٹ میں کسان کو ریلیف دینے اور گندم کی طرح دیگر اجناس کی خریداری کیلئے جامع پالیسی کا اعلان کرے ۔
گزشتہ روز کاشتکاروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں کسان خوشحال ہونے کی بجائے بد حال ہوا ہے لیکن اس کے باوجود ہمارے کسان نے اپنی پیداوار میں کمی واقع نہیں ہونے دی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صرف مخصوص شعبے کی طرف توجہ مرکوز کئے ہوئے اور اس کے لئے پالیسیاں بنا کر ریلیف دے رہی ہے جبکہ چاول، گندم اور کپاس کے کسان کی کئی سالوں سے پیداواری لاگت بھی پوری نہیں ہو رہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.