دنیا کی پہلی اسلامی ائیر لائن ریان ائیر کی سروس 3 ماہ کیلئے معطل

muhammad ali محمد علی پیر 11 اپریل 2016 20:47

دنیا کی پہلی اسلامی ائیر لائن ریان ائیر کی سروس 3 ماہ کیلئے معطل
کوالالامپور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) دنیا کی پہلی اسلامی ائیر لائن ریان ائیر کی سروس 3 ماہ کیلئے معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیاء کی حکومت کی جانب سے دنیا کی پہلی اسلامی ہوا باز کمپنی ریان ائیر کی سروس کو معطل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریان ائیر کی سروس کو 3 ماہ کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت دی گئی ہے کہ ریان ائیر کی جانب سے کئی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ اسی باعث کمپنی کی سروس کو 3 ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :