جامعة الحسنین کے زیر اہتمام ختم بخاری شریف کی تقریب 16اپریل بروز ہفتہ کو بغدادہ مردان میں منعقد کی جائے گی
منگل 12 اپریل 2016 18:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) جامعة الحسنین کے زیر اہتمام ختم بخاری شریف کی تقریب 16اپریل بروز ہفتہ کو بغدادہ مردان میں منعقد کی جائے گی جس میں شیخ الحدیث مطلع الانوار مولانا سجاد احمد الحجابی، مولانا محمد قاسم اور دیگر علمائے کرام خصوصی شرکت کرکے خطاب فرمائیں گے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک اخباری بیان میں جامعة الحسنین بغدادہ مردان کے مہتمم مولانا جواد علی حقانی نے کہا کہ ہم حسب معمول ہر سال ناظرہ قرآن، دستار بندی اور ختم بخاری شریف کا اہتمام کرتے ہیں۔
جس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے معروف علماء کرام شریک ہوتے ہیں اور مدرسے فارغ التحصیل اور زیر تعلیم طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کئے جاتے ہیں۔ 16اپریل کو جامعة الحسنین کے زیر اہتمام بغدادہ میں ختم بخاری شریف کی ایک بڑی تقریب کا انعقاد ہو رہا ہے جس سے معروف علمائے کرام خصوصی خطاب فرمائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.