پاور، کوہاٹ روڈپر دوسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن
سینکڑوں دکانیں ، تھڑے اور دیگر تجاوزات ہٹا دئیے گئے
منگل 12 اپریل 2016 20:58
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء)ٹاؤن فور تحصیل میونسپل ایڈمینسٹریشن پشاور نے ڈپٹی کمشنر پشاور کے ہدایت پر کوہاٹ روڈپر دوسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھا اور ان دودنوں کے آپریشن میں ابھی تک سینکڑوں دکانیں ، تھڑے اور دیگر تجاوزات ہٹا دئیے گئے ۔ آپریشن کی نگرانی ٹی ایم او ٹاؤن فور وحید الرحمان کررہے ہیں ۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے کوہاٹ روڈ پر ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوہاٹ روڈ کے دونوں جانب قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہدایات جاری کردی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ٹی ایم او ٹاؤن فور نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔ تفصیلا ت بتاتے ہوئے ٹی ایم او ٹاؤن فور وحید الرحمان نے کہا ہے کہ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک کے روانی میں شدید رکاوٹیں حائل تھی اور ان علاقوں کے عوام کو آمد ورفت میں مشکلات درپیش تھی جس پر کوہاٹ روڈ سے تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا اور آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.