امریکی عسکری اتحاد کے داعش پر تازہ حملے،13حملوں میں شدت پسندوں کی متعددمحفوظ پناہ گاہیں تباہ کردی گئیں

منگل 12 اپریل 2016 22:53

امریکی عسکری اتحاد کے داعش پر تازہ حملے،13حملوں میں شدت پسندوں کی متعددمحفوظ ..

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) امریکی عسکری اتحاد نے انتہا پسند گروہ داعش کے ٹھکانوں پر تازہ تیرہ حملے کیے ، اس فضائی کارروائی میں جہادیوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نو حملے عراق جبکہ چار شام میں کیے گئے۔

(جاری ہے)

امریکا میں کمبائنڈ جوائنٹ فورس نے بتایا کہ اس فضائی کارروائی میں جہادیوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :