پٹرول کی ماہانہ کھپت کا نیا ریکارڈ،مارچ میں 5لاکھ 53ہزار 253ٹن استعمال،کھپت 23فیصد بڑھ گئی
بدھ 13 اپریل 2016 20:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) پٹرول کی ماہانہ کھپت کا نیا ریکارڈ, مارچ میں 5 لاکھ 53 ہزار 253 ٹن استعمال،کھپت 23فیصد بڑھ گئی ،فروری میں کھپت4.48لاکھ ٹن تھی، جنریٹرز کے استعمال میں اضافے کے باعث ریکارڈ کھپت ہوئی۔فرنس آئل کی فروخت میں 5فیصداضافہ ،ڈیزل کی کھپت16فیصدبڑھ گئی ،مٹی کے تیل کی فروخت 18فیصد کمی کے ساتھ 7548ٹن رہی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں نرخوں میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث پٹرول کی کھپت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ماہ مارچ کے دوران پٹرول کی ماہانہ کھپت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی اور صرف مارچ کے دوران ملک بھر میں پٹرول کا استعمال 5لاکھ53ہزار253ٹن کی ریکارڈ سطح پر رہا ۔وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران ماہانہ کی بنیاد پر پٹرول کی کھپت میں23فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ فروری کے دوران پٹرول کی کھپت4لاکھ48ہزار ٹن سے زائد رہی تھی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.