ترکمانستان میں شہریوں کو ورزش کی ہدایت،ایک ماہ پر مشتمل مہم کا آغاز
صحتمندانہ زندگی کو فروغ دینے کیلئے روزانہ ورزش کی عادت اپنائیں،صدرقربان کی قیادت میں سائیکل ریلی کا انعقاد
بدھ 13 اپریل 2016 20:55
اشک آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کی ہدایت پر حکومت نے’صحت و خوشی‘ کی ایک مہم شروع کی ہے جس میں تمام شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ورزش اپنا شیوہ بنائیں۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والی سرکاری مہم کے تحت لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ صحت مندانہ زندگی کو فروغ دینے کے لیے روزانہ ورزش کی عادت اپنائیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکمانستان کے صدر قربان قلی کو سرکاری ٹی وی پر ایک سائیکل ریلی کی قیادت کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔ ترکمانستان میں ذرائع ابلاغ پر حکومت کا مکمل کنٹرول ہے۔سرکاری ٹی وی پر حکومتی اہلکار، کارکنوں اور طلبہ کو گروہوں میں ورزشیں کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔ ترکمانستان میں ہر سال ’ماہِ صحت و خوشی‘ منایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.