شکست خوردہ بزنس مین پینل کے رہنمااور سابق سینیٹر کا ماضی انتہائی داغدار ہے،یونائیٹڈ بزنس گروپ
جمعرات 14 اپریل 2016 22:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اپریل۔2016ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ ) یو بی جی) نے کہا ہے کہ شکست خوردہ بزنس مین پینل کے رہنمااور سابق سینیٹر کا ماضی انتہائی داغدار ہے اور وہ سر سے پیر تک کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں،انھوں نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے جس پر انکے خلاف اب بھی نیب اور عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں،وہ غیر ذمہ دارانہ بیانات سے سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
یہ بات ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم، نائب صدورخالد تواب، حنیف گوہر، ارشد فاروق، رحمان عزیز چن، یو بی جی کے سیکرٹری جنرل زبیر طفیل اور ترجمان گلزار فیروز نے اپنے ایک بیان مین کہی۔انہوں نے کہا ہے کہایف پی سی سی آئی کے سابق صدر غلام علی کی جانب سے ٹڈاپ کے سی ای او کے اثاثوں کی تحقیقات کا مطالبہ غیر ذمہ داری کی انتہا اور سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے کیونکہ وہ سینیٹ سے فارغ ہونے کے بعد کوئی بھی اہم عہدہ حاصل نہیں کر سکے ہیں، وہ ایک ناکام سیاستدان اور مسترد شدہ تاجر رہنما ہیں جس نے اب ایف پی سی سی آئی پر نظریں جمائی ہوئی ہیں تاکہ اسے بھی اپنی کرپشن سے تباہ کر سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.