بارسلونا کلب اس وقت گڑھے میں ہے ‘ گول کر نا مشکل ہورہا ہے ‘ کوچ لوئس اینریک
جمعہ 15 اپریل 2016 12:25
بار سلونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء)بارسلونا کے کوچ لوئس اینریک نے کہاہے کہ ان کا کلب بارسلونا اس وقت ایک گڑھے میں ہے اور اس کیلئے گول کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ انھوں نے یہ بیان چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں کلب کی حیرت انگیز شکست کے بعد دیا۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ٹیم دکھی ہے ہم اس وقت اپنی بہترین فارم میں نہیں نہ ہی اپنی سب سے پر اثر (فارم) میں ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ اس کا 99.9 فیصد الزام مجھے جاتا ہے بلکہ شاید 100 فیصد۔ اسی لیے میں کوچ ہوں سب سے زیادہ ذمہ دار ی مجھ پر عائد ہوتی ہے اور ہم سب کو بہتری لانی ہے۔اینریک نے کہا کہ یہ صاف ظاہر ہے کہ ہم اپنی بہترین فارم میں نہیں خصوصاً اگر آپ اس بات کو مد نظر رکھیں کہ ہم پہلے کس طرح کھیل رہے تھے تاہم ہمیں اپنے کھیل کو بہتر بنانا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.