اونٹ کے منہ میں زیرہ ، حیدر آباد میں حفاظتی ٹیکوں کیلئے صرف 1000سرنجیں جاری
جمعہ 15 اپریل 2016 17:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء)حیدر آباد میں پیدائشی بچوں کو لگائے جانے حفاظتی ٹیکے نہ ملنے کا صوبائی محکمہ صحت نے نوٹس لیے لیا ہے، پورے حیدر آباد ڈسٹرکٹ کے لیے صر ف ایک ہزار سرنجیں جاری کردی گئیں ۔
(جاری ہے)
حیدرآباد ضلع میں پیدائشی بچوں کو لگائے جانے حفاظتی ٹیکوں کی سرنج گزشتہ برس نومبر دو ہزار پندرہ سے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری نہ کئے جانے کاصوبائی محکمہ صحت نے فوری طور پر نوٹس لے لیا ۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر حفاظتی ٹیکوں نے ایک ہزار سرنج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو بھیج دی ہیں ۔ حیدرآباد محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کے 75مراکز ہیں ۔ ایک ہزار سرنج کی کس طرح تقسیم کی جائے جبکہ حیدر آباد ضلع میں ہر مہینے 6ہزار سرنج کی ضرورت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.