خواتین کا ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ، زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے سب سے زیادہ ٹوٹل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
محمد علی جمعہ 15 اپریل 2016 19:09
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء) خواتین کا ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے سب سے زیادہ ٹوٹل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت کروایا جانے والا خواتین کا قومی ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں زرعی ترقیاتی بینک اور ملتان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ایک حیران کن عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔
زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے ملتان کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 504 رنز بنا ڈالے۔ زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے بسمہ معروف نے 159 رنز جبکہ جویریہ خان نے 150 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں 50 اوورز میں بنایا جانے والا یہ سب سے بڑا ٹیم ٹوٹل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.