پانامہ لیکس ،تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی کیلئے جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی نے مشروط آمادگی ظاہر کردی
سابق جج کا کمیشن کیلئے تجربہ کارچارٹرڈ اکاؤنٹنٹ، پولیس یا ایف آئی اے کے قابل افسران فراہم کرنے کا مطالبہ
جمعہ 15 اپریل 2016 21:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پانامہ لیکس کی تحقیقات اور تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی نے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے متعدد ریٹائرڈ ججز سے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے معذرت کرلی، حکومت کی طرف سے حالیہ دنوں میں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی سے انکوائری کمیشن کی سربراہی کیلئے رابطہ کیا گیا تھا جس پر انہوں نے مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی نے ا نتہائی تجربہ کار چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ، پولیس یا ایف آئی اے کے قابل افسران فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت ٹیم کی دستیابی کی اطلاع جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کو دیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.