دبئی کی رہائشی خاتون پر ملازمہ کو بھوکا رکھ کر مارنے کا الزام عائد
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 اپریل 2016 12:03
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 اپریل 2016ء): دبئی کی رہائشی ایک خاتون پر اپنی ملازمہ کو قوت برداشت سے زائد بھوکا رکھ کر مارنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون نے اس سے قبل پولیس اسٹیشن میں اپنی نوکرانی کی بد نیتی میں ملوث ہونے پر شکایات بھی درج کروائی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق 61 سالہ اماراتی خاتون کی ہمشیرہ پر ایک انڈونیشین ملازمہ پر تشدد کرنے اور اس کو بھوکا رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
51 سالہ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ فریج میں کھانا وافر مقدار میں موجود ہوتا تھا جبکہ فریج کو کبھی تالہ بھی نہیں لگایا گیا۔ پراسیکیوشن ریکارڈ کے مطابق مدعی کے گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں پر ملازمہ کو باہر جانے سے روکنے کے لیے ایک دھاتی تار لگائی گئی تھی۔(جاری ہے)
دبئی پولیس کے مطابق ملازمہ کی لاش کو گذشتہ برس 16 ستمبر کو اس کے کفیل کے گھر سے برآمد کیا گیا۔
فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملازمہ انتہائی کمزور تھی جس کی وجہ اسے کافی دیر تک بھوکا رکھنا قرار پائی۔ جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات سے یہ واضح تھا کہ ملازمہ کو وقتاً فوقتاً مارا پیٹا بھی جاتا ہے۔ کرائم سین کے آفیسر نے بتایا کہ انہوں نے مذکورہ گھر میں خون کے دھبے بھی دیکھے جن میں سے بعض کو صاف کردیا گیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ملزم خاتون نے ملازمہ کو اس کے حقوق کے حصول سے دور رکھنے کے لیے ایسا کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.