پاکستان میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد 6کروڑ سے تجاوز کر گئی ‘ مسرت جمشید چیمہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 13:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد 6کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے مگر بد قسمتی سے حکمران سب اچھا کی رپورٹ دے کر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں، موجودہ حکومت کی ترجیحات میں غریب اور اسکی فلاح و بہبود سرے سے ہی شامل نہیں ،پانامہ لیکس کے معاملے پر پوری قوم سڑکوں پر آنے کے لئے یکسو ہے ۔
24اپریل کو پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسرت چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکمران خود تفریق کے نظام کو تقویت دے رہے ہیں۔ حکمرانوں کا چھینک آنے پر بھی علاج کے لئے بیرون روانگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں ایک بھی ایسا معیاری ہسپتال نہیں جہاں حکمرانوں کا علاج ہو سکے اوربغیر سہولتوں کے ہسپتال صرف ووٹ دینے والے غریب عوام کیلئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.