مصر، سعودی عرب کو جزیرے دینے کے معاہدے کے خلا ف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ،احتجاجی مظاہرے،صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ،پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ
ہفتہ 16 اپریل 2016 13:42
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سعودی عرب کو جزیرے دینے کے معاہدے کے خلاف عوام سڑکوں پرنکال آئے اور احتجاجی مظاہرے کیے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سعودی عرب کو جزیرے دینے کے معاہدے کے خلاف مظاہرے کئے گئے ہیں۔
پولیس نے ایک ہجوم کو منشتر کرنے کے لیے آنسو گیس استعمال کی ہے جو اس متنازع معاہدہ کے خلاف احتجاج کر رہا تھا جس کے تحت دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا جائے گا۔ہزاروں افراد پر مشتمل احتجاجی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے مطالبہ کیا کہ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی مستعفی ہو جائیں۔مسٹر السیسی کے اس فیصلے پر کڑی تنقید کی گئی ہے جب انھوں نے سعودی عرب کے شاہ سلمان کے دورے کے دوران بحرِ احمر کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کا کہا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.