بھارتی صدرکا ملک کی عدالتوں میں بڑی تعداد میں مقدمات کے زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار
ہفتہ 16 اپریل 2016 14:28
بھوپال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) بھارتی صدرپرناب مکھر جی نے ملک کی عدالتوں میں بڑی تعداد میں مقدمات کے زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مقدمات کو جلد سے جلد نمٹایا جائے تاکہ عوام کو انصاف مل سکے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق صدر پرناب مکھرجی نے نیشنل جوڈیشل اکیڈمی میں سپریم کورٹ کے ججوں کی چوتھی ریٹریٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئیملک کی عدالتوں میں بڑی تعداد میں مقدمات کے زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہا ر کیا اور کہاکہ زیرالتواء مقدمات کو جلد سے جلد نمٹایا جانا چاہیے۔
انھوں نے کہاکہ جمہوریت کے تین مضبوط ستونوں مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کو اپنے دائرے میں رہ کر توازن کے ساتھ کام کرنا چاہئے۔صدر نے کہا کہ اس وقت ملک کی عدالتوں میں تقریبا تین کروڑ مقدمات زیر التوا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.