دبئی میں تین لین پر مشتمل وافی پُل کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 اپریل 2016 15:38
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 اپریل 2016ء): دبئی میں تین ٹریفک لینز پر مشتمل وافی پُل لو ٹریفک کے لے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پُل کی لمبائی 7 سو میٹر ہے جسے اود مہتا روڈ سے شیخ راشد روڈ تک تعمیر کیا گیا ہے۔ اس پُل کی خاصیت ہے کہ اس میں فی گھنٹہ کے حساب سے 3 ہزار 3 سو گاڑیاں ہینڈل کرنے کی صلاحیت ہے۔ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سےوافی انٹر چینج منصوبے کی بہتری کے لیئے تین لین پر مشتمل اس پُل کو کھولا گیا ہے۔
اس پُل کی توسیع 7 سو میٹر تک شیخ رواشد روڈ کی سمت میں اود مہتا روڈ سے، اور اس کے بعد وہاں سے شیخ زید روڈ اور الصدا روڈ تک تعمیر کیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر مکمل لاگت 88 ملین درہم آئی ہے۔ آر ٹی اے کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے چئیر مین اور ڈائریکٹر جنرل مطہر الطائر کا کہنا ہے کہ شیخ راشد روڈ اور اود مہتا روڈ کے چوک پر اس منصوبے کی بہتری کا مقصد اود مہتا روڈ پر بائیں جانب سے آنے والی ٹریفک کے بہاؤ کر کنٹرول کرنا ہے جو مغرب کی جانب جا کر شیخ زاید روڈ میں ضم ہو جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.