ڈیرہ اسماعیل خان،گھر پر حملہ، ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی،مقدمہ درج
ہفتہ 16 اپریل 2016 18:49
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) ملزمان کا مخالفین کے گھر پر حملہ میں ایک خاتون سمیت چارافرادکوپتھروں کے وارسے زخمی کردیا گیا‘متاثرہ زخمی افرادکے لواحقین کازخمیوں کے ہمراہ پہاڑپوراڈہ پرٹائرجلاکرپہاڑپورپولیس اورحملہ آوروں کیخلاف احتجاج‘پہاڑپورپولیس نے زخمی افراد کی رپورٹ پر حملہ آوروں کے تیرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپورکی حدودمیں مرادآبادبگوانی شمالی میں زرداجان وزیرکے گھر شمسی پلیٹوں کی چوری کی واردات کے بعد زرداجان وزیرنے سراغ رساں کتوں کے ذریعے چوروں کوپکڑنے کی کوشش کی ۔کتے بستی نائی والی بگوانی شمالی میں سوہنڑاں خان ڈیال کے گھروں کے قریب پہنچے جس پر زرداجان وزیر سمیت تیرہ افراد نے سوہنڑاں خان ڈیال کے گھرکے چھپرکوآگ لگادی اورگھرپرپتھراؤکیاجس سے سوہنڑاں خان ڈیال‘عبدالطیف ولدغلام رسول‘طارق ولدہاشم اورثمینہ بی بی زوجہ ہاشم زخمی ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.