وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ،پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
آئندہ دو برس میں اربوں روپے سے دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے‘شہبازشریف اورنج لائن میٹروٹرین کا منصوبہ ٹرانسپورٹ کلچر بدل دیگا، عام آدمی کی سفری مشکلات کم ہونگی،محمد شہبازشریف کااجلاس سے خطاب
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت، معیاری اور شفاف تکمیل حکومت کی پالیسی ہے اورمتوازن ترقی کی پالیسی کے تحت پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
صوبے بھر میں مکمل کیے جانیوالے بڑے ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں ۔تعلیم ،صحت اورسماجی ترقی کے شعبوں میں اربوں روپے کے فلاحی منصوبوں پرتیزری سے کام جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دانش سکول ،پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ،لیپ ٹاپ کی تقسیم،پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کے پروگراموں کے تعلیمی شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.