کسی ایک کا دامن پاک نہیں ،پاناما لیکس کا معاملہ عدالت ،پارلیمنٹ یا اے پی سی کے سپرد کیا جائے‘ راشد نسیم
پاناما لیکس کے اب تک سامنے آنے والے ڈیڑھ کروڑ پیپرز میں دین سے وابستہ کسی ایک فرد کا نام نہیں آیا ‘ شرکاء سے خطاب
ہفتہ 16 اپریل 2016 21:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے اب تک سامنے آنے والے ڈیڑھ کروڑ پیپرز میں دین سے وابستہ کسی ایک فرد کا نام نہیں آیا جبکہ ہارورڈاور آکسفورڈ جیسی یونیورسٹیوں کے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ جو پوری دنیا میں حکمرانی کررہے ہیں ،کسی ایک کا دامن لوٹ کھسوٹ اوربدیانتی سے پاک نہیں ،پاناما لیکس کا معاملہ عدالت ،پارلیمنٹ یا اے پی سی کے سپرد کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں ہونے والی پانچ روز ہ تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔راشد نسیم نے کہا کہ مغربی تہذیب کے رکیک حملوں کو روکنے کیلئے کلیدی کردار قرآن ،سیرت اور خاندان کا ہے اس لیئے مغرب ہر قیمت پر اسلام کے خاندانی نظام کو تباہ کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ اسلام کے بڑھتے ہوئے قدموں کو روک سکے مگر مغرب کی سازشوں مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہیں جن سے اسلام کے بڑھتے قدم رک نہیں سکتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.