دبئی پولیس نے ساحل سمندر پر تیراکی کے لیے وارننگ جاری کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 18 اپریل 2016 14:02
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) : دبئی پولیس نے سمندر میں تیز بہاؤ کے پیش نظر تمام شہریوں کو تیراکی سے اجتناب کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ دبئی پولیس کے سرچ اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ برج العرب کے ساحل پر ڈوبنے والے 5 شہریوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ اس واقعہ کی روشنی میں دبئی پولیس نے عوام کو ایک انتباہ جاری کیا ہے۔
جس میں سمندر میں پانی کے تیز بہاؤ کے باعث شہریوں کو تیراکی سے باز رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ سرچ اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر لیفٹننٹ کرنل جمعہ احمد بھٹی الفلاصی نے ساحل سمندر پر لگے جھنڈے اور اس کے رنگوں سے متعلق ہدایات جاری کرنے والے افراد کو طلب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جھنڈے کا رنگ سرخ ہونے پر شہریوں کو سمندر میں تیرنے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.