کراچی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
پیر 18 اپریل 2016 16:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) کمشنر کراچی سید آصف حیدر شاہ نے پیر کو شہر بھر میں چارہ چار روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیاہے۔انسداد پولیو مہم کے دوران22 لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیاہے۔شہر بھر کی 188 یونین کونسل میں 6 ہزار انسداد پولیو ٹیمیں کام کریں گی۔
(جاری ہے)
کمشنر کراچی نے انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیو رضاکاروں کے ہمراہ سیکیورٹی تعینات رہے گی،حساس علاقوں میں پیٹرولنگ سمیت اضافی نفری فراہم کی جائے گی۔
کمشنر کراچی نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے ساتھ رابطے میں ہیں،کراچی میں پولیو کے خاتمے کا مطلب پورے پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل تعاون کررہے ہیں،جنوری سے اب تک انسداد پولیو مہم کی کووریج میں بہتری آئی ہے۔قطرے پلانے سے منع کرنے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے تاہم منع کرنے والے خاندان کے خلاف کارروائی کا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.