جامعہ بلوچستان کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 47واں اجلاس
مختلف مالی معاملات، سالانہ مالی بجٹ2016-17، پروموشن، سالانہ اکیڈمک پروگرامز، ترقیاتی منصوبوں سمیت زیر التواء معاملات کا جائزہ لیا گیا
پیر 18 اپریل 2016 17:51
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء ) جامعہ بلوچستان کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 47واں اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال جامعہ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ کے ٹریژرار جیند خان جمالدینی، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی، ڈاکٹر ندیم ملک، ڈاکٹر رفعت، عبدالرزاق شاہوانی، فرید خان اچکزئی، فنانس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے نمائندہ سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔
اجلاس میں مختلف مالی معاملات، سالانہ مالی بجٹ2016-17، پروموشن، سالانہ اکیڈمک پروگرامز، ترقیاتی منصوبوں سمیت زیر التواء معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ بحث و مباحثہ ہوئے اور مختلف فیصلے کئے گئے۔وائس چانسلر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ فنانس کمیٹی کا اجلاس مالی معاملات کی بہتری کے لئے بہت ضروری ہے جس کے فیصلوں سے ادارے کی مالی معاملات پر بہتر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.