آرمی چیف کا ملک بھر میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 18 اپریل 2016 20:10

آرمی چیف کا ملک بھر میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) آرمی چیف کا ملک بھر میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے ملک بھر میں دہشت گردی کیخلاف "کومبنگ" آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھر میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر "کومبنگ" آپریشن کیا جائے گا۔ "کومبنگ" آپریشن میں فوجی دستے کسی بھی علاقے میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف سرچ آپریشن کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :