حکمران ٹولہ کی نا اہلی ،غلط پالیسیوں کے باعث انکا ٹائی ٹینک ڈوبنے ،اقتدار کے خاتمے کا وقت بہت قریب آن پہنچا ‘ مخدوم سید احمد محمود
پانامہ لیکس میں شریف خاندان کے ملوث ہونے پر وزیر اعظم کی طرف سے جوڈیشل کمیشن انکوائری کا اعلان قوم کو گمراہ اور اقتدار کو طول دینے کے لیے ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں کا حصہ ہے‘سابق گورنر پنجاب
پیر 18 اپریل 2016 20:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ عوام کا معاشی قتل اور ملک کو مقروض اور اسکے اثاثوں کی نجکاری کے نام پر لوٹ سیل کرنے والے نا اہل حکمران ملک و قوم پر عذاب کی طرح مسلط ہیں، حکمران ٹولہ کی نا اہلی اور غلط پالیسیوں کے باعث انکا ٹائی ٹینک ڈوبنے اور اقتدار کے خاتمے کا وقت بہت قریب آن پہنچا ہے ۔
یہ بات انہوں نے لندن سے اپنے سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالقادر شاہین سے ٹیلی فون پر موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پرگفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ بھٹو خاندان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں بے نظیر بھٹو نے ملک میں خوشحالی کے جوخواب دیکھے تھے بلاول بھٹو انکو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہیں آج صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، پارلیمنٹرین اور رہنماء مسلسل قومی مفادات کو نقصان پہنچانے والی نواز لیگ کی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.