کوئٹہ، سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان کا سبی روڈ اوراندروانی شہر ٹرانسپورٹ کی حالت زار، کرایوں ،آورلوڈنگ اور گاڑیوں کی کنڈیشن کا معائنہ
منگل 19 اپریل 2016 20:07
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2016ء) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان عبدالخالق مندوخیل اور فوکل پرسن حاجی جان محمد محمد حسنی صوبے میں ٹرانسپورٹ کی صورتحال ، ٹرانسپورٹرز کے مسائل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں سبی روڈ اوراندروانی شہر ٹرانسپورٹ کی حالت زار، کرایوں ،آورلوڈنگ اور گاڑیوں کی کنڈیشن کا معائنہ کیا ۔
اس موقع پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سبی ڈویژن عبدالرحیم خٹک ، ایس ایس پی ٹریفک سبی حسن خان موسی خیل اور دیگر ضلعی آفیسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔معائنہ کے دوران انہوں نے آورلوڈنگ ،چھتوں پر مسافروں پربیٹھنے ،زائد کرایہ لینے اور خراب کنڈیشن والی مسافروں گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12گاڑیوں کو جرمانے ،10گاڑیوں کے ڈراہوروں سے کرایہ واپسی اور 26گاڑیوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں صوبے کے تمام ڈویژن ہیڈکوارٹرز میں کرایوں کی جانچ پٹرتال کے نظام کو مزید سخت اور تیز کی جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.