کراچی،سندھ حکومت ،واٹر بورڈ انتظامیہ این اے 250کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بندکریں، خرم شیر زمان
اگر حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہیں لئے توپی ٹی آئی پانی کے حصول کے لئے شدید عوامی احتجاج شروع کریگی،رکن سندھ اسمبلی
منگل 19 اپریل 2016 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ خصوصاً سندھ حکومت اور واٹر بورڈ انتظامیہ NA250کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بندکریں۔حکومت سندھ شہر بھر میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے ۔حلقے سمیت شہر بھر میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔
گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور حکومت سندھ شہریوں کو پانی جیسی بنادی سہولت فراہم کرنے میں مکمل طورپر ناکام نظر آ رہی ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ شہر کراچی میں غیر قانونی پانی کے ہائیڈرنٹ اور فیکٹریوں میں لگے ہوئے پانی کے غیر قانونی کنکشن کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی میں ناکام ہو چکا ہے ۔ یہ باتیں انہوں نے اپنے حلقہ پی ایس 112کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر پارٹی کارکنان اور علاقہ معززین سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.