ڈسٹریکٹ ایجوکشن اتھارٹی نے پرائیوٹ سکولوں سے 8سال کی فیسوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

منگل 19 اپریل 2016 21:06

ڈسٹریکٹ ایجوکشن اتھارٹی نے پرائیوٹ سکولوں سے 8سال کی فیسوں کا ریکارڈ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) ڈسٹریکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پرائیوٹ سکولوں سے 8سال کی فیسوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ایجوکیشن اتھارٹی نے ریکارڈ کی مد میں تمام پرائیویٹ سکولوں کو ایک پرفارمہ جاری کرتے ہوئے 2روز کے اندر پر فارمہ مکمل کرکے ارسال کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :