سعودی عرب کی شوریٰ کونسل میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت دینے پر ایک مرتبہ پھربحث
میاں محمد ندیم بدھ 20 اپریل 2016 13:02
ریاض(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20اپریل۔2016ء) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل میں خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے سے متعلق معاملے پر ایک مرتبہ پھر غور کیا جارہا ہے اور دو ارکان نے اس نئی بحث کا آغاز کیا ہے۔شوریٰ کی رکن حیا المینائی نے کہا ہے کہ وہ ٹریفک قانون کی دفعہ 36 میں ایک ترمیم تجویز کررہی ہیں اور اس میں یہ کہا گیا ہے کہ مرد وخواتین کو ڈرائیونگ کا برابری کا حق حاصل ہے۔
انھوں نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ان کی اس مجوزہ ترمیم پر شوریٰ کونسل کے آیندہ اجلاس میں رائے شماری ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو کار چلانے کا حق دینے سے ان کے تعمیری کردار میں اضافہ ہی ہوگا۔حیا المینائی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی کامیابی اس بات کا بیّن ثبوت ہے کہ وہ سعودی مملکت کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی صلاحیت کی حامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.